آج پارلیمان کا سیاہ ترین دن ہے صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس جاری ہوا، پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں احتجاج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا، پیپلز پارٹی نے حکومت پر صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی …