فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے ملاقات کی جس میں دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمہوریہ انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجا فری سجامسودین نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف …