اپنی زمین کا خود مالک بننا آسان ہوگیا، پنجاب حکومت کی جانب سے اس طریقہ کار کو اپنانے کےلیے شہریوں کو سہولت فراہم کردی گئی۔ پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ (پی یو ایل ایس ای) کی سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا مشترکہ زمین کی تقسیم اب آسان ہوگئی ہے، اب گھر بیٹھے زمین کی […]