عوام اور فوج کے بیچ میں دڑائیں ڈالنے والوں کو انجام تک پہنچایا جاۓ گا کراچی جلسے کا جواب دے دیا گیا عاصم منیر کے حق میں ریلی تا حد نگاہ لوگ ہی لوگ، ریلی فیقے کنجر کے باہر والے دروازے سے شروع ہوئی اور برآمدے میں پہنچ کر ختم ہو گئی فیقے نے ریلی کے شرکاء کے لیے بوتلوں کا ڈالا بھی خریدا 13 بوتلیں بچنے پر فیقے نے اگلے ہفتے پھر ریلی کا اعلان کر دیا حاظرین نے ریلی کی کامیابی کا کریڈٹ عوام میں عاصم منیر کی مقبولیت اور DGISPR کی ہر مہینے بعد پریس کانفرس کو قرار دیا https://twitter.com/x/status/2010595365930549732