بلوچستان ہیلتھ کارڈ پر مریضوں کا علاج رک گیا ‘ 5 ارب جاری نہ ہوئے، کراچی کے ہسپتالوں نے بلوچستان کے مریضوں کا علاج روک دیا، 15 دن کی وارننگ**

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)محکمہ صحت بلوچستان کے ہیلتھ کارڈ کی مد میں محکمہ خزانہ کی طرف سے5ارب روپے سے زائد کی رقم جاری نہ ہونے پر کراچی کے نجی ہسپتالوں نے ہیلتھ کارڈ پر مریضوں کاعلاج بند کردیا جبکہ بلوچستان کے پرائیویٹ ہسپتالوں نے علاج بند کرنے کیلئے 15دن کی مہلت دیدی۔محکمہ صحت کے زرائع نے …