اسپیکر نے اپوزیشن لیڈرکی تقرری کے طریقہ کار سے ایوان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے کی تقرری کے عمل کے بارے میں ایوان کو بریفنگ دی۔ اسمبلی قواعد کے مطابق اپوزیشن لیڈرکا عہدہ فی الحال خالی ہے، جس کے لئے ارکان کی جانب سے نامزدگی کا عمل جاری ہے۔ سپیکرنے بتایا کہ کل سہ پہر تین بجے تک …