قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کا احتجاج کام کر گیا، وزیراعظم ہاؤس نے اسپیشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا۔ حکومت نے صدر مملکت کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زون کا آرڈیننس جاری کیا تھا جس پر صدر مملکت نے آرڈیننس واپس لینےکی ایڈوائس دی تھی۔ پیپلز پارٹی نے آرڈیننس کے اجرا پر احتجاج […]