انڈیگو کا مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

بھارت کی ایئرلائن انڈیگو کا مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وارانسی ایئرپورٹ پر گورکھپور سے بنگلورو جانے والی پرواز کے طیارے کو پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ طیارے کے اڑان بھرنے کے 15 منٹ بعد جونپور کے پاس 16 ہزار فٹ کی […]