ٹریفک پولیس رحیم یارخان کی قوانین کی خلاف ورزیوں غیر نمونہ فینسی نمبر پلیٹس اور ون وے کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری، درجنوں چالان