کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ تاجروں کے گوداموں پر روزانہ کی بنیاد پر چھاپے، بلاجواز کارروائیاں، بارڈر بندش اور روزگار کے تمام راستوں کی مسلسل مسدودی درحقیقت صوبے کے تاجروں اور محنت کش طبقے کا کھلا معاشی قتل ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے …