اسلام آباد،کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )این ایف سی ایوارڈ کے تحت بلوچستان کے حصے میں 3949 ارب 16 کروڑ 20 لاکھ روپے آئے بلوچستان کو اسٹریٹ ٹرانسفر کی مد میں 252 ارب 7 کروڑ 80 لاکھ روپے فراہم کیے گئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا …