ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کیخلاف ٹرمپ کا بڑا اعلان

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ و سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے ایک پیغام میں ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک کیخلاف سخت ایکشن لے لیا۔ ٹرمپ نے اپنے پیغام […]