جڑ والے بال : ہیئر ٹرانسپلانٹ کا بہترین اور محفوظ طریقہ کیا ہے؟

ہیئر ٹرانسپلانٹ بالوں کی بحالی کا ایک جدید جراحی طریقہ کار ہے جو گنج پن اور بالوں کے پتلے ہونے کے علاج کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’باخبر سویرا‘ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈرماٹولوجی ڈاکٹر سید بلال شمس نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گنج پن کے علاج سے […]