راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی (13 جنوری 2026): راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے، اڈیالہ جیل اور اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دایگل اور گورکھپور ناکے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، آج منگل کو اڈیالہ جیل میں بانی […]