شادی سے پہلے ہی طلاق؟ ہانیہ عامر کا نجومی کی پیشگوئی پر جواب آگیا

کراچی (اوصاف نیوز)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے اپنے منفرد طنزیہ انداز میں جواب دیا، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردیا۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام […]