صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والا آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز)وفاقی حکومت نے صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والا آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی اکنامک زونز اتھارٹی آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دے دی، پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں آرڈیننس کی صدر مملکت کی منظوری کے بغیر اجراء […]