وزیراعلی سندھ کے پی ایس کی وزیراعلی خیبرپختونخوا کے پی ایس کو کال آئی کہ ہم پر پریشر ہے ہم ملاقات نہیں کر سکتے آپ شرجیل میمن سے مل لیں، ایک کہتا ہے پوچھ کر بتاؤں گا دوسرا کہتا ہے مجھ پر پریشر ہے، مشیر اطلاعات کے پی شفیع جان https://twitter.com/x/status/2010796023451697211 آپ کو شفیع فوبیا ہو گیا ہے، شفیع جان کا کوثر کاظمی کو جواب مجھے شفیع فوبیا تب ہوتا جب شفیع مجھے وہ ویڈیوز دکھاتا جس کا دعویٰ کرتا ہے، کوثر کاظمی میں مریم نواز تو نہیں کہ کہوں کہ میرے پاس لوگوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز ہیں، شفیع جان... Read more