مہک ملک کا اپنے معاوضے سے متعلق حیران کن انکشاف

اسلام آباد (اوصا ف نیوز)معروف ٹرانس جینڈر ڈانسر اور پرفارمر مہک ملک نے اپنے معاوضے سے متعلق ایسا انکشاف کیا ہے جس نے شوبز کی دنیا میں خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔ مہک ملک کا کہنا ہے کہ وہ ایک ڈرامے کے لیے اتنی رقم وصول کرتی ہیں جو ایک آلٹو گاڑی کی قیمت سے […]