اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ قومی پالیسی پر ابہام پیدا کرنا ہی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کہتےہیں افغانستان کو دہشت گردی کے ثبوت دینے چاہئيں،انہوں نے سوال …