واشنگٹن (13 جنوری 2026): امریکا نے اپنے شہریوں کو ایران فوری طور پر چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں امریکا کے ورچوئل سفارت خانے نے پیر کو اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے احتجاج شدت اختیار کر رہے […]