اسرائیل کی قبضہ مہم، غزہ میں 2500 عمارتیں مسمار کردیں

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود قبضہ مہم کا سلسلہ جاری ہے، بمباری سے بچ جانے والی 2500 عمارتیں مسمار کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو ماہ سے زائد عرصہ قبل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں کئی عمارتوں اور […]