واشنگٹن (13 جنوری 2026): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حملے سے پہلے سفارت کاری کو موقع دینا چاہیے۔ روئٹرز کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل نے پیر کے روز امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں بعض سینئر معاونین، جن کی […]