موبائل فون خریداری پر کتنا ٹیکس عائد ؟چیئرمین پی ٹی اے بھی انجان نکلے

اسلام آباد(اوصاف نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے سوال کیا کہ آیا موبائل فونز پر عائد ٹیکس کم کیے جا رہے ہیں یا نہیں۔ تاہم چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے وضاحت کی کہ پی ٹی اے موبائل فونز پر کوئی ٹیکس وصول نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ […]