پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے معاون خصوصی شفیع جان نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت پی ٹی آئی سے گھبرا گئی اور جناح باغ میں آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کراچی میں مینڈیٹ ہمارا تھا، ہم سے سیٹیں چھینی گئیں، ہمارے …