ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدور صدارت کے پہلے سال ایک لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کیے گئے ہیں، ان ویزوں میں کاروبار اور سیاحت کے لیے آنے والے وہ افراد شامل تھے جو مدت مکمل …