آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی: آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوجائیں گی۔ آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے 2010 میں کیریئر […]