موجودہ حکومت کے وزیر مملکت برائے ثقافت حذیفہ رحمان جو کچھ عرصہ پہلے ایک صحافی تھے، انہوں نے عمران خان کے دور حکومت میں ایک خبر دی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان کو ترکی میں غیر معمولی پروٹوکول ترک قیادت وزیراعظم کی سادگی پر حیران اپنی اس خبر میں انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو ترکی میں غیر معمولی پروٹوکول دیا گیا،ترک قیادت پاکستانی وزیراعظم کی سادگی دیکھ کر حیران رہ گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام میٹنگز میں سادہ شلوار قمیض پہننے کو ترجیح دی۔عمران خان نے ترک صدر... Read more