کراچی (13 جنوری 2026): روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، کاٹن کی قیمتیں 200 روپے اضافے سے 16 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئیں۔ درآمدی سوتی دھاگے کی قیمتوں میں اضافے اور معیاری روئی کی محدود دستیابی کے باعث قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، کاٹن ایئر […]