غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی شہداء کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو بھی غزہ میں […]