خامنہ ای نے ٹرمپ کو فرعون سے تشبیہ دیتے ہوئے تصویر شیئر کر دی

تہران (13 جنوری 2026): ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فرعون سے تشبیہ دیتے ہوئے تصویر شیئر کر دی۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے پیر کے روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر شائع کی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک قدیم فرعون کے طور پر پیش […]