یوٹیوبر ڈکی بھائی کیس: این سی سی آئی اے کے افسروں سے کتنے کروڑ روپے ریکور ہوچکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کے اہلخانہ سے کیس میں نرمی اور ڈکی بھائی کی ضمانت کے لیے مبینہ طور پر کروڑوں روپے رشوت وصول کرنیوالے مرکزی ملزم این سی سی آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سرفراز چوہدری سے ایک کروڑ 12 لاکھ روپے ریکور کر لیے گئے ہیں۔ دوسری جانب دیگر …