ایران میں حالیہ مظاہرے روس کیلیے پیغام ہیں، زیلینسکی

یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے ایران میں حالیہ عوامی مظاہروں کو بغاوت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری مظاہرے صرف احتجاج نہیں بلکہ دراصل ایک بڑی عوامی بغاوت کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ یہ […]