’امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو ایرانی فوج ٹرمپ کو ناقابل فراموش سبق سکھائے گی‘

تہران (13 جنوری 2026): ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکا نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ایران کی فوج ٹرمپ کو نا قابل فراموش سبق سکھائے گی۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران میں حکومت کے حق میں نکالی جانے والی عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]