ووٹر کی عمر 18 سال کی بجائے 25 سال کرنیکا فیصلہ:جنید سلیم

"میرے ذرائع نے مجھے خبر دی ہے کہ عید کے بعد 28 ویں ترمیم آرہی ہے جس میں ووٹر کی کم از کم عمر 18 سال کی بجائے25 سے 30 سال کردی جائے گی ۔ میرے ذرائع نے مزید کہا کہ اسی 28 ویں ترمیم میں اسمبلیوں کی مدت مزید 5 سال بڑھانے کی بھی ترمیم پیش کی جائے گی"- جنید سلیم کا دعویٰ https://twitter.com/x/status/2010801447559184644 جنید سلیم کا محمد علی مرزا کو جواب۔۔ "اپنے آڈیو پیغام میں آپ نے دو تین غلط بیانیاں کی ہیں،آپ نے مجھ پر یہ الزام کیسے لگادیا؟ کیا آپ کی دینی تعلیمات یہ درس دیتی ہیں کہ آپ بغیر تصدیق کے مجھ پر یہ... ​ Read more