رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا شناختی کارڈ منسوخ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ میرا شناختی کارڈ نادرا نے منسوخ کر دیا، ایس این جی پی ایل نے نادرا کو خط لکھا اور انھوں نے میرا شناختی کارڈ منسوخ کیا، میرا شناختی کارڈ بلاک نہیں بلکہ بلکل منسوخ کر دیا گیا، میرے بینک اکاؤنٹس اور کریڈٹ کارڈز بھی بلاک کیے گئے۔ نور عالم خان نے کہا کہ 2023 میں کسی نے غصے میں میرا کوئی گھر نکالا اور... Read more