افغان طالبان رجیم میں صحافت زوال پذیر، سچ بولنا جرم بن گیا،خاتون صحافی گرفتار

(اوصاف نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت آزادیٔ صحافت کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی نذیرہ رشیدی کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر صحافتی تنظیموں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ دی افغانستان […]