پارلیمنٹ کی بالادستی برائے نام رہ گئی ہے۔مولانا فضل الرحمان

"ایک سال کے اندر دو تہائی اکثریت مل گئی۔اس کو جعلی نہیں بلکہ جبری اکثریت کہتا ہوں۔ اب جنگ نظریات کی نہیں ،بلکہ اتھارٹی کی ہے۔پارلیمنٹ کی بالادستی برائے نام رہ گئی ہے۔ فیصلے پنڈی میں ہوں گے، قانون اسلام آباد میں پاس ہوں گے"۔مولانا فضل الرحمن https://twitter.com/x/status/2010758177646919814 اس ملا درباری کو سب پتا ہے لیکن اب احتجاج، دھرنے زب بھولا ہوا ہے کیونکہ 27 ترمیم جب ہو رہی تھی بنگلہ دیش روانہ ہو گیا اور الکشن میں جب عوام کے مینڈیٹ پر ڈاک پڑا تو چوروں سے مل گیا اب کھوکلے بیانات... ​ Read more