محمد نبی بنگلادیشی بولر مستفیض سے متعلق سوال پر تلملا اُٹھے

ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچ کے بعد افغانستان کے آل راؤنڈ محمد نبی سے بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان سے متعلق پوچھا گیا جس پر وہ تلملا اُٹھے۔ بی پی ایل میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں محمد نبی نے مستفیض کو بھارت کی جانب سے آئی پی ایل سے نکالنے سے متعلق […]