کراچی :کورنگی میں ایک فیکٹری کو بھتہ نہ دینے پر آگ لگانے کی دھمکی ملنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ، شہزاد اس سے قبل بھی متعدد بار فیکٹری سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک فیکٹری کو بھتہ نہ دینے پر آگ لگانے […]