ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ ارچنا پورن سنگھ میں نایاب طبی مرض کمپلیکس ریجنل پین سِنڈروم (CRPS) کی تشخیص ہوئی ہے جس میں مریض شدید اور طویل عرصے تک اعصابی درد میں مبتلا رہتا ہے۔ ارچنا پورن سنگھ کی خراب صحت سے متعلق انکشاف ان کے بیٹے آیوشمن سیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے …