اسلام آباد ( قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت کے ثمرات اگر عام لوگوں تک پہنچیں تو بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ اگر ہم اپنے رویئے درست نہیں کریں گے …