سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پوسٹیں فوری ہٹانے کا حکم

لاہور : ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پوسٹیں فوری ہٹانے کاحکم دیتے ہوئے پوسٹیں کرنے والے تمام افراد کی فہرستیں مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کے خلاف سماعت ہوئی، جسٹس علی ضیاء باجوہ نے وکیل چودھری ظہور الہی […]