تعلیمی اداروں میں 17 جنوری کو تعطیل کا اعلان

کراچی : سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 17 جنوری کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے شبِ معراج کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، […]