گیس کمپنیاں اثاثوں پر کئی سو ارب منافع کما کر صارفین پر بوجھ ڈالتی رہیں، دستاویز میں انکشاف

اسلام آباد (13 جنوری 2026): گیس کمپنیوں کی جانب سے کارکردگی بہتر کرنے کی بجائے مستقل اثاثوں پر منافع کمانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ گیس کمپنیاں اثاثوں پر منافع کما کر صارفین پر بوجھ ڈالتی رہیں، اور سوئی گیس کمپنیوں نے 7 سالوں میں 305 ارب روپے منافع […]