شہباز شریف محسن نقوی کی حکومت میں وزیراعظم ہیں:فیصل چوہدری

ہم حکومت کر رہے ہیں ! انجم عقیل قسم کھاؤ تسی حکومت کر رئے او یا اگلے کروا رئے نے ! فیصل چوہدری اسلام آباد میں کیا کچھ ہو رہا ہے آپ کو نظر نہیں آ رہا ! انجم عقیل ۔ یہ تو محسن نقوی کر رہا ہے وہ ہمارا وزیر داخلہ ہے آپ ان کی حکومت میں وزیراعظم ہیں ! فیصل چوہدری https://twitter.com/x/status/2010812274357703167 "ن لیگ کا تو الیکشن سے کوئی تعلق واسطہ نہیں"۔شفقت عباس۔۔"لیکن یہ بات حافظ نعمان نہیں مانتے"۔مطیع اللہ جان۔۔ "یہ حافظ صاحب کی تو ہی مانتے ہیں۔ ان کا الیکشن سے اب کوئی واسطہ نہیں، چاہے وہ الیکشن کونسلر... ​ Read more