دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

ہینلے انڈیکس نے 2026 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی۔ ہینلے کی جانب سے جاری کردہ پاسپورٹس کی فہرست میں سنگاپور کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے جس کے شہری 192 ممالک میں ویزا فری سفر کرسکیں گے۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے پاسپورٹ دوسرے […]