ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور بالی ووڈ اداکارہ دیشاپٹنی کے درمیان تعلقات سے متعلق افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اگرچہ دونوں کی جانب سے اب تک کسی قسم کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی، تاہم آن لائن دنیا میں اس مبینہ جوڑی پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ تیزی سے پھیلتا …