کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پنشن سسٹم کو جلدازجلد ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا چالان، جرمانےاورکرایوں کی وصولی کوبھی ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کے مالی اور انتظامی نظام میں اصلاحات لانے اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کا اعلان […]