اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائیو جی لائسنس کیلئے سروس سے متعلق اہم شرائط جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فائیو جی لائسنس یافتہ کمپنیوں کے لیے لازمی سروس اور قانونی شرائط جاری کر دی ہیں۔ پی ٹی اے نے بتایا […]