عمرے پر جانے والے شہری کے گھر سے 60 تولہ سونا اور نقدی غائب، پولیس نے معمہ حل کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے عمرے پر جانے والے شہری کے گھر پر چوری کی واردات کا معمہ حل کر لیا ہے۔ ایس پی انعم تجمل کے مطابق ضلع وسطی انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے پر جانے والے شہری کے گھر چوری کی واردات کا معمہ حل کیا۔ انعم تجمل نے بتایا […]